Sale!

Taryak BP

Original price was: Rs 4,000.Current price is: Rs 3,500.

98 in stock

Description

تریاق بلڈ پریشر کورس
سکندردواخانہ کا تیار کردہ تریاق بلڈ پریشر کورس ایک مفید اور موثر فارمولا جوکہ خون کے اندر حدت کو کم کر کے دوران خون کو بحال کرے اور بلڈ پریشر سے مستقل نجات دلائے خون کے اندر گاڑےمواد کو تحلیل کرے کولیسٹرول کو بڑھنے سے روکے تزابیت اور بےچینی کو کنٹرول کرے
تریاق بلڈ پریشر کورس شریانوں میں خون کی روانگی کو برقرار رکھتا ہے بلکہ تمام غیر طبی علامات بلڈ پریشر کولیسٹرول خون کے اندر حرارت کی زیادتی ہاتھ پاؤں کی جلن سر درد ڈپریشن وغیرہ کو کنٹرول کرتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ اعضائے رئیسہ کو تقویت فراہم کرتا ہے جس سے نظامِ انہضام بھی مضبوط اور مستحکم کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے یہ ایک ایسا شفا بخش کورس ھے جس کو تمام طرح کے لوگ باسانی استعمال کر سکتے ہیں شوگر والے مریض کولیسٹرول والے مریض یرقان اور خون کی کمی والے مریض استعمال کر کے شفا حاصل کر سکتے ہیں

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Taryak BP”

Your email address will not be published. Required fields are marked *